کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل مسلسل 10 ویں سیشن میں ڈالر کی قیمت میں کمی جاری انٹر بینک میں ڈالر مزید 70 پیسے سستا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہ ہے گزرشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 296 روپے کی سطح پر مستحکم رہی