اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ جاری
اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ نگران وزیر اعظم اور ایرانی صدر کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی، ترجمان نگران وزیر اعظم آج موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے، ترجمان وزیر اعظم یو این جنر ل اسمبلی اجلاس میں عالمی برادری کوپاکستان کے مؤقف سے آگاہ کریں گے نگران وزیر خارجہ بھی آج مختلف اجلاسوں شرکت کریں گے، ترجمان دفترخارجہ نگران وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی نے ایشیا سوسائٹی سے کلیدی خطاب کیا، ترجمان پاکستان مسجد اقصیٰ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ اسرائیلی جارحیت خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے،ترجمان دفترخارجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلا ف ورزیوں کا خاتمہ ضروری ہے، ترجمان پاکستان ہر فورم پر کشمیری بھائیوں کا ساتھ دے گا، ترجمان دفترخارجہ