کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا کراچی میں بارش کےبعد گرمی کی شدت کم ہوگئی موٹرسائیکل سوار پھسلن کے باعث حادثات کا شکار شاہراہ فیصل پر متعدد موٹرسائیکل سوار پھسلن کے باعث گرپڑے موٹرسائیکل سوار زخمیوں کو دیکھ کر شہری مدد کو آگئے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہےگا،محکمہ موسمیات