Waqt News
Saturday | February 27, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی جنگی طیاروں کی شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 17 جنگجو ہلاک
  • عوام پر مزید بوجھ، 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 5 روپے مہنگا ہوگیا ,مزید اشیاءبھی مہنگی
  • سیکیورٹی فورسز کی اہم کارروائی، دہشتگرد کمانڈر “نورستان” مارا گیا: آئی ایس پی آر
  • آج بھی شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہوگی: بلاول بھٹو زرداری
  • الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے ثابت ہوا حکومت نے چوری کی: مریم نواز
  • پی ایس ایل6:  پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوسنسنی خیز شکست دے دی
  • این اے 75؛ الیکشن کمیشن کافیصلہ چیلنج کرنےکی منظوری ‏
  • قطر کیساتھ ایل این جی کا نیا معاہدہ طے ہوگیا ہے : وزیراعظم
  • پاکستان کی سالمیت کو کوئی بھی مائی کا لال کا نقصان نہیں پہنچا سکتا: فیاض الحسن چوہان
  • پی ایس ایل6: 199 رنز کا ہدف, پشاور زلمی نے بیٹنگ کا آغاز کردیا
  • پی ایس ایل6:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلاف بڑی اننگز ، پشاور زلمی کو جیت کےلیے 199 رنز کا ہدف
  • تحریک انصاف کی حکومت جلد جانے والی ہے حفیظ شیخ باہر کی ٹکٹ کرالیں: رہنمامسلم لیگ ن محمد زبیر
  • پی ایس ایل6: پشاور زلمی کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز ے ٹاکرا, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بیٹنگ کا آغاز کردیا
  • پاکستان سپرلیگ6: پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ
  • پی ایس ایل 6: سلطانز کی قلندرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ،ملتان نے لاہور کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
  • قطار توڑ کر اشرافیہ اور طاقتور لوگوں کا کووڈ ویکسین لگوانا شرمناک ہے: صدر مملکت
  • وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے فروغ پربات کی: ترجمان دفترخارجہ زاہدحفیظ
  • قطر کے ساتھ 10 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا گیا،ندیم بابر
  • پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی90 فیصد شرائط پوری کر لی ہیں:حماداظہر
  • عراقی وزیر دفاع کی اسلام آباد میں سول و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں
  • صنعتکاروں کی سہولت کے لیے ون ونڈو سروس سینٹر کا آغاز کر دیا گیا
  • حفیظ کا لاٹھی چارج، ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف
  • اسرائیلی آئل ٹینکر میں لیکج سے بہنے والا تیل لبنان تک پھیل گیا
  • ایک ہی حلقے نے جعلی صادق اور امین کا پول کھول دیا: پرویز رشید
  • پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پاگیا
  • سری لنکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم
  • پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کیا اہم فیصلہ
  • بار بار موقف بدلنا اور اپنے ہی بیانیے کی نفی کرنا اپوزیشن کی پہچان بن گیا۔ شبلی فراز
  •   حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری

چینی صدر شی جن پنگ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا

Apr 21, 2015 | 13:41 1:41 PM, April 21, 2015
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
چینی صدر شی جن پنگ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا
چینی صدر نے سپیکرقومی اسمبلی کے چیمبر میں چیرمین سینٹ رضاربانی،ڈپٹی سپیکر،اپوزیش لیڈر خورشید شاہ سمیت پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات کی،اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کے چینی صدر کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہوئے ۔ اسپیکر اور چیئرمین سینٹ نے اپنے وفد کے ارکان کا معزز مہمان سے تعارف کرایا۔اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا چینی بھاہیوں کی آمد پر انھیں دل کی گہراہیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ پاکستانیوں کے لیے تاریخ ساز لمحہ ہے کہ آپ ہمارے درمیان موجود ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا گزشتہ چند دہائیوں سے چین نے حیرت انگیز ترقی کی ہے اور مسئلہ کشمیر پر چین کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ایاز صادق نے کہا کہ مل کر دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ چیرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے ۔ چین کے ساتھ دوستی تمام سیاسی جماعتوں کے لیے یکساں اہم ہے۔ چین کے صدر شی چن پنگ نے اپنے خطاب میں کہا پاکستان اور چین کی دوستی نسلوں پر محیط ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت اعزاز کی بات ہے۔ ان کا کہنا تھا اپنے دورہ پاکستان کے مثبت نتائج سے مطمئن ہوں،پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں،چینی صدراوروزیراعظم نوازشریف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سولرانرجی سسٹم کاافتتاح کیا،پہلے مرحلے میں چین کی حکومت ایک میگاواٹ کا شمسی توانائی کا نظام نصب کر ے گی اوریہ منصوبہ رواں سال 30 ستمبر کو مکمل ہوگا چینی صدرشی چن پنگ کوشاہی بگھی میں ایوان صدر لایا گیا معزز مہمان روایتی شاہی بگھی میں ایوان صدر پہنچے،جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے ان کااستقبال کیا نیٹس چینی صدرکے ہمراہ وزیراعظم نوازشریف بھی ایوان صدر پہنچے،ایوان صدر میں ننھے منے بچوں نے چینی صدر کوپھول پیش کیے ،صدرممنون حسین چینی صدر کونشان پاکستان نوازیں گے جبکہ ایوان صدر میں معزز مہمان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا

جوبائیڈن کا شاہ سلمان سے رابطہ، سعودی عرب کے لئے مشکل وقت آ ہی گیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


Waqt News


مشہور ٖخبریں
  • ملکہ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے چھ سال بیت ...

    Apr 21, 2015 | 15:01
  • پاکستان کی پارلیمنٹ سے اب تک17 غیرملکی سربراہان مملکت، ...

    Apr 21, 2015 | 19:34
  • شاعر مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی ستتر واں یوم ...

    Apr 21, 2015 | 14:50
  • Waqtnews Headlines 03:00 PM 21 April 2015

    Apr 21, 2015 | 17:28
متعلقہ خبریں
  • جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات,چینی سفیر ...

    Feb 19, 2021 | 00:53
  • صدر مملکت عارف علوی کی زیر صدارت ایوان صدر میں یکساں ...

    Feb 24, 2021 | 17:06
  • ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سکولوں میں داخلوں کی ...

    Feb 06, 2021 | 15:49
  • رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا ...

    Jan 30, 2021 | 12:06
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group