جو معاشرہ کمزور طبقہ کا دھیان نہیں رکھ سکتا وہ اوپر نہیں گیا، وزیراعظم
نوشہرہ میں کم آمدنی والے افراد کیلئےہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیادرکھنے کی تقریب سے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب جو معاشرہ کمزور طبقہ کا دھیان نہیں رکھ سکتا وہ اوپر نہیں گیا، وزیراعظم جلوزئی میں منصوبے سے کم آمدنی والے طبقے کو گھر میسر آسکے گا، قانون کی بالادستی کا مطلب ہوتاہے طاقتور کو قانون کےنیچے لانا منصوبے سے کم آمدنی والے افراد کو اپنا گھر میسر آئے گا، کسی بھی معاشرے کی پہچان امیر لوگوں کے رہن سہن سے نہیں ہوتی، یہاں طاقتور قانون کےنیچےنہیں آناچاہتا،پی ڈی ایم جیسےالائنس بناتاہے، شوگرمافیا لوگوں کو منہگی چینی بیچتے ہیں،ٹیکس نہیں دیتے، پورے ملک میں نیاپاکستان ہاؤسنگ منصوبہ شروع کیا ہے ،وزیراعظم اس منصوبے سے کم آمدنی والے افراد کو اپنا گھر ملے گا، شوگرمافیا کےخلاف کچھ کریں توہ وہ بھی کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں ، ہم نےپوری کوشش کی ہے سرکاری زمین پر سستے گھر بنیں، وزیراعظم جونیجو کی اسکیم اس لیے ناکام ہوئی کہ وہاں لوگ رہنا ہی نہیں چایتے تھے ، گھر کے قرضے پر صرف تین فیصد سود دینا پڑے گا، ہر گھر پر تین لاکھ روپے سبسڈی دے رہے ہیں ، پی ڈی ایم جیسے اتحاد قانون سے بچنے کیلئے ہی بنائے جاتے ہیں، سستے گھروں کےلیے قرض کی فراہمی سست روی کا شکار ہے،وزیراعظم ہاؤسنگ منصوبے میں دیر اس لیے ہوئی کہ بینک قرضے دینے کو تیار نہیں تھے، کمزورطبقےکی ضروریات پوری کرناریاست کی ذمہ داری ہے، بینکوں سےمعاہدکیاہےکہ شرح منافع 3 فیصد ہو،وزیراعظم عمران خان آبادی بڑھنےکےباعث شہرپھیلتےجارہےہیں، ہمیں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی جانب جاناہوگا،وزیراعظم شہرپھیلتےجائیں گےتوفوڈسیکیورٹی کامسئلہ درپیش ہوگا، مدینے کی ریاست میں پیسہ نہیں تھا لیکن وہاں انسانیت تھی