تہران: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات
تہران: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات وزیر خارجہ نے صدرِ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے، صدر روحانی اور برادر ایرانی قوم کے لئے نیک تمناوں اور خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ مسئلہ کشمیر پر حمایت پر ایرانی سپریم لیڈر اور حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر خارجہ پاکستان اور ایران برادرانہ تعلقات کومزید مضبوط بنانے کیلئے مختلف طریقہ کار پرگفتگو برادر ملک ایران سے دوطرفہ تعلقات کے استحکام کیلئے پرعزم ہیں، وزیر خارجہ صدر حسن روحانی کا تجارت اور بارڈر مینجمنٹ میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانےکے عزم کا اعادہ
#BreakingNews
وزیر خارجہ نے صدرِ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم کی جانب سے، صدر روحانی اوربرادر ایرانی قوم کے لئے نیک تمناوں اورخیرسگالی کاپیغام پہنچایا۔@SMQureshiPTI @HassanRouhani @ForeignOfficePk @IRIMFA_EN #Iran @ArifAlvi @ImranKhanPTI @IraninIslamabad @PakinIran pic.twitter.com/lRPL116VBE— Waqt News (@Waqtnewstv) April 21, 2021