وزیرِ اعظم عمران خان نے چترال-بونی- مستوج- شندور روڈ کی بحالی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے چترال-بونی- مستوج- شندور روڈ کی بحالی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے پشاور درہ آدم خیل روڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کی
وزیراعظم کی پشاور آمد،درہ آدم خیل،چترا ل شندور سڑکوں کی بحالی فنڈ اتنانہیں کہ ساری سڑکیں بناسکیں چترال سے گلگت تک خود ڈرائیو کرچکاہوں شمالی علاقے ہمارے لیے اللہ کی نعمت ہیں ، ماضی کےحکمرانوں کو ان علاقوں کاعلم ہی نہیں تھا، درہ آدم خیل سڑک کے منصوبے سے جنوبی اضلاع کے لوگوں کو فائدہ ہوگا، شمالی علاقے بہت بڑی نعمت ہیں، ہم ان کا فائدہ نہیں اٹھاسکے، آج 2 اہم سڑکوں کی تعمیر کا آغاز کیا، وزیراعظم عمران خان خوشحال معاشرہ ہی سڑکیں اور عمارتیں بناتا ہے، اسکول کے زمانے میں چترال گیا تھا، عمران خان باہر کے لوگوں کو دیکھ کر پورا گاؤں باہر آجاتا تھا، مہمان نوازی کرتے تھے، ٹورازم سے علاقے اور پاکستان کو فائدہ ہوگا، موبائل فونز نے دنیا بدل دی ،وزیراعظم پاکستان کا مغربی روٹ بہت اہم ہے، چترال سے سکردو اور چین تک پورا علاقہ ہمارے لیے نعمت ہے، موبائل فونز سے خوبصورت مقامات کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگادیتےہیں، سوات موٹروے نے سوات کوبد ل دیا ، سوات اورشمالی علاقہ جات میں سردیوں میں سیاحت نہیں ہوتی تھی،وزیراعظم درہ آدم خیل سڑک کےمنصوبےسے جنوبی اضلاع کے لوگوں کو فائدہ ہوگا، ہم نے شمالی علاقہ جات سے ابھی تک پوری طرح فائدہ نہیں اٹھایا، عمران خا ماضی کے حکمران گرمیاں لندن کے محلوں میں گزارتے ہیں، آج ملک میں سرد موسم میں بھی سیاحت ہوتی ہے،وزیراعظم عمران خان سردیوں میں ہوٹل بھرے ہوئے تھے، ٹورازم کا انقلاب آرہا ہے ، ٹورسٹ کےلیے ریزورٹ بنائیں گے ، وزیراعظم عمران خان سوئٹزرلینڈ کا رقبہ ہمارے شمالی علاقہ جات سے نصف ہے، سڑک پلاننگ کے تحت بنائی جائے تو اس سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے، وزیراعظم ہمارے حکمرانوں کو ابھی تک اس علاقے کی اہمیت کا نہیں پتہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک پہن کر رکھیں، وزیراعظم عمران خان پچھلے سال پاکستان نے کورونا پر کامیابی سے قابو پایا، عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماسک سب سے بہترین احتیاطی تدبیر ہے، سب لوگ ماسک پہنیں، وزیراعظم عمران خان