Waqt News
Saturday | June 25, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کا آئینی حق ختم کردیا
  • اسٹیٹ بینک نے چین سے ملنے والے قرض کی منتقلی کی تصدیق کر دی
  • ایک لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس لگے گا، پٹرولیم لیوی 50 روپے ہوگی: وفاقی  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
  • آئی ایم ایف کی شرائط منظور ہوچکی ہیں جلد مشکل وقت سے نکل آئیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
  • ٹیکسوں کی بھر مار سے ملک میں بےروزگاری بڑھے گی; شوکت ترین
  • ڈیرہ اسماعیل خان: فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
  • ٹیکس اور مزید ٹیکس: عوام سے اب 7004 ارب کے بجائے 7470 ارب روپے ٹیکس لیا جائے گا
  • کے سی آر منصوبہ لاہور اورینج ٹرین کے ماڈل پر سی پیک کے تحت ہوگا: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کادورہء گوادر, پانی کی گھر گھر فراہمی, مجرمانہ غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کیلئے فوراً انکوائری کروائی جائے; وزیرِ اعظم
  • مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ, دال, چائے سمیت 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
  • آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی نظر آنی چاہیے: عمران خان، سردار تنویرالیاس کی ملاقات
  • چین سے 2ارب 30کروڑ ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی،: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہء گوادر, وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی بلوچستان کی ملاقات
  • وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ون آن ون ملاقات
  • آئی فون استعمال کرنے والے ہوجائیں خبردار!
  • عمران خان کی 15 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور
  • ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیساتھ ہی سٹیڈیمز کی دیکھ بھال شروع
  • سات سال سے زیر التوا کراچی سیف سٹی منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز
  • سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد
  • کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کے بی او جی نے مالی سال 23-2022 کیلئے15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی
  • حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلی پنجاب میں موجودگی این آر او ٹو کا نتیجہ ہے،فرخ حبیب
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور انڈس اسپتال کے درمیان گوادر میں بین الاقوامی معیار کے اسپتال کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی ...
  • ترکی کے سفیراحسان مصطفے یرداگل نے وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ سے الوداعی ملاقات کی
  • کراچی اور حیدرآباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت
  • پنجاب: بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند
  • ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ
  • سابق وزیر اعلی خراب اور کھٹارہ گاڑیاں ملنے پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
  • کورونا کی چھٹی لہر میں شدت
  • پاکستان اب ڈیفالٹ نہیں بہتری کی جانب جائے گا: وزیر خزانہ

شاعرمشرق علامہ اقبال کی 84 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

Apr 21, 2022 | 09:53 9:53 AM, April 21, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
شاعرمشرق علامہ اقبال کی 84 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

حکیم الامت ، شاعر مشرق علامہ محمد  اقبال کی 84 ویں برسی آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ مفکرپاکستان علامہ محمد اقبال 9 نومبر1877 کو پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ والدین نے آپ کا نام محمد اقبال رکھا۔آپ بیسویں صدی کے معروف شاعر،مصنف،قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں ۔ علامہ اقبال نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی اسکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کیا۔ایف اے کے بعدآپ اعلیٰ تعلیم کے لیے لاہور چلے گئے اور گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے اور ایم اے کیا۔1899 میں ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج میں شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہوگئے اور اس دوران شاعری بھی جاری رکھی۔1905 میں علامہ اقبال اعلیٰ تعلیم کے لیے برطانیہ گئے اور قانون کی ڈگری حاصل کی، یہاں سے آپ جرمنی چلے گئے جہاں سے  آپ نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔میر حسن اور پروفیسر آرنلڈ جیسے اساتذہ نے آپ کی روحانی اور فلسفیانہ تربیت کی۔ڈاکٹر محمد اقبال نے 1910 میں وطن واپس آنے کے بعد وکالت کے ساتھ سیاست میں بھی حصہ لینا شروع کر دیا اور اپنی شاعری کے ذریعے  مسلمانوں میں آزادی کے جذبے کو بیدار کیا ۔  علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے شاعری کے ساتھ وکالت کی اور ملک کی سیاسی تحریکوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا . علامہ  اقبال نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور اسلامی عظمت کو اجاگر کیا۔ان کے اردو کے مجموعہ کلام میں   ''بانگِ دارا''،''بال جبریل ''،''ضربِ کلیم''اور دیگرکلام شامل ہیں جبکہ فارسی میں ''اسرار خودی''،''رموز بے خودی''،پیام مشرق سمیت ان کی بے شمار تصانیف موجود ہیں ۔ ان کی کئی کتب کے انگریزی،جرمنی،فرانسیسی،چینی،جاپانی اور دوسری زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں جس سے  بیرون ممالک میں بھی  لوگ  ان  کے معترف ہیں۔ علامہ اقبال کا سنہ 1930 کا الہٰ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے،اس خطبے میں آپ نے پاکستان کا تصور پیش کیا۔ آپ کی تعلیمات اور قائد اعظم کی ان تھک کوششوں سے ملک آزاد ہوگیا اور پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔قیام پاکستان سے قبل  ہی علامہ محمد اقبال کا 21 اپریل 1938 کو انتقال ہو گیا  تھا تاہم ہم ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔   آپ کو لاہور میں سپرد خاک کیا گیا ۔  آپ کاکلام آج بھی مسلمانوں کے لئے  مشعل راہ ہے ۔

عوام میں اسلحہ لے کر جانا امریکیوں کا بنیادی حق ہے۔ سپریم کورٹ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • اسٹیٹ بینک نے چین سے ملنے والے قرض کی منتقلی کی تصدیق ...

    Jun 25, 2022 | 00:20
متعلقہ خبریں
  • گورنر پنجاب کی دربار داتا علی ہجویریؒ اور علامہ اقبالؒ ...

    Jun 11, 2022 | 15:57
  • مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش ...

    Jun 03, 2022 | 20:38
  • عمران خان نے پاکستان کی معیشت تباہ کردی, کٹھن فیصلوں کے ...

    May 26, 2022 | 20:15
  • وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر ...

    May 28, 2022 | 15:01
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group