۔ہالی وڈ ہارر کامیڈی فلم ‘‘اسکاؤٹس گائیڈ ٹو دی زومبی آپوکلپس’’ کا پہلا ٹریلر جاری ہو گیا

ہدایتکار کرسٹوفر لانڈن کی اس فلم کی کہانی تین ایسےتین جگری دوست اسکاؤٹس کی ہے جو پولیس فورس میں بھرتی ہو جاتے ہیں۔وہ ایک رات ڈانس کلب جا پہنچتے ہیں جہاں ان کا سامنا خونخواربدروح سے ہوجاتا ہے۔ کلب کی میزبان خاتون ان کیلئے فرشتہ بن کر آتی ہے اور ان کی جان بچاتی ہے۔خوف اور وحشت سے بھرپور اس فلم میں ہنسی اور مزاح بھی اس فلم کو دلچسپ بنا دیتے ہیں،،فلم کی کاسٹ میں ہالسٹن سیج ، ٹائی شیریڈان، پیٹرک شوارزنیگر، لوگان ملر، سارا مالاکل لین شامل ہیں ۔فلم تیس اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔