روس ایران سے روزانہ ایک لاکھ بیرل خام تیل خریدے گا
روسی وزیرتوانائی کے مطابق اس ڈیل سے متعلق قانونی دستاویزات اپنے حتمی مراحل میں ہیں،،
تیل کے بدلے خوراک کے اس معاہدے کے تحت روزانہ ایک لاکھ ایرانی تیل کی فروخت عمل میں آئے گی ، یہ مقدار ایک سال کے اندر 50 لاکھ ٹن کے قریب بنتی ہے،، اس پروگرام کے تحت ماسکو ایک سال کے اندر 45 ارب ڈالر کا خوراک کا سامان تہران برآمد کرے گا،،