ڈان لیکس کی رپورٹ کوعام کرنا حکومت کا اختیار ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ چوہدری نثار وزیر داخلہ رہ چکے،ڈان لیکس انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا اختیار حکومت کا ہے،رپورٹ حکومت کو منظر عام پر لانی ہے فوج کو نہیں۔ حقائق جاننا عوام کا حق ہے، جو ڈان لیکس انکوائری منظرعام پر لانا چاہتا ہے وہ حکومت سے درخواست کرے