سول ملٹری تعلقات میں کوئی تقسیم نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے ڈی جی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ سول ملٹری تعلقات میں کوئی تقسیم نہیں،جبکہ سویلین اورملٹری میں کوئی تفریق نہیں، دونوں ایک پیج پرہیں،سویلین جس ماحول میں رہتے ہیں، وہاں سیاست ہے اور سیاسی سرگرمیوں سے فوج کا کوئی تعلق نہیں۔ کبھی اختلافات ہو بھی تو اسے سول ملٹری تعلقات سے منسلک نہ کریں