وزیراعظم عمران خان کی کابل میں صدارتی محل کےقریب راکٹ حملےکی مذمت

Aug 21, 2018 | 13:39

نومنتخب وزیراعظم عمران خان نےکابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملےکی شدید الفاظ میں مذمت کی، جاری بیان میں وزیراعظم نےکہا کہ مذہبی تہوار پر معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کارروائی شکست خوردہ ذہینت کی عکاس ہے،انہوں نے کہاکہ اس بزدلانہ سوچ کو مکمل شکست دینے کیلئے افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔

مزیدخبریں