حکمران کتنے کمزور اور عدم تحفظ کاشکار ہیں جو جیل کی اونچی دیواروں کے پیچھے کو ٹھر یوں میں بند قیدیوں سے خوف کھا رہے ہیں۔ خواجہ آصف

Aug 21, 2018 | 23:10

خواجہ آصف کی توپوں کا رخ تحریک انصاف کی جانب، ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے لکھا کہ کابینہ کی پہلی میٹنگ میں اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کو ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا، حکمران کتنے کمزور اور عدم تحفظ کاشکار ہیں جو جیل کی اونچی دیواروں کے پیچھے کو ٹھر یوں میں بند قیدیوں سے خوف کھا رہے ہیں۔ ظر ف، سیاسی اور انسانی اقدار سے دیوالیہ پن کے مظاھرہ کے علاوہ کچھ نہیں، افسوس صد افسوس شیخ رشید کو چپڑاسی بنانے کو تیار نھیں تھے لیکن آج وزیر بنا دیا۔ پستی سے بلند ی کا سفر کب طے ھوا؟ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ امیر المو منین حضرت علی کا قول ھے کے ا قتدار سےلوگ بدلتےنھیں صرف بے نقاب ھوتے ھیں۔اصلیت عیاں ھو تی ھے

مزیدخبریں