دہشت گردی کے خاتمے کے لیئے شدت پسندی کو ختم کرنا ہوگا۔آصف زرداری 

Aug 21, 2018 | 23:15

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پر پیغام ۔

دہشتگردی اور دہشتگردوں کی مزاحمت کرتے رہیں گے ۔محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے دہشت گردوں کو چیلنج کیا۔

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کا درد میرا درد ہے ۔آصف زرداری 

دہشت گردی کے خاتمے کے لیئے شدت پسندی کو ختم کرنا ہوگا۔دہشتگردی سے متاثرہ ہر فرد کے برداشت کے عزم کو سلام۔ہر طرح کی دہشتگردی کی مزاحمت کرینگے ۔آصف زرداری ۔

مزیدخبریں