دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ
قصور میں دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کااخراج بتدریج بڑھ رہاہے اور اکاون ہزارسترکیوسک تک پہنچ گیاہے۔ Bakerke کے مقام پرپانی کے اخراج کاگیج چھ سوچوبیس فٹ جبکہ فتح محمد کے مقام پر دس اعشاریہ پچاس فٹ ہے