ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا۔ آ ج (بدھ) صبح ملک کے بعض بڑے شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہااسلام آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور ستائیسکراچی اٹھائیسپشاور چوبیسکوئٹہ انیسمظفرآباد بیسگلگت چودہاورمری سترہ ڈگری سینٹی گریڈ