امریکا میں سونے کے نرخوں میں بہتری
امریکا میں سونے کے نرخوں میں ہتری آئی جس کی شہریوں کے جانب سے بیروزگاری الاﺅنس کی درخواستوں میں غیر متوقع اضافہ اور فیڈرل ریزرو کا اقتصادی شرح نمو بارے تحفظات کا اظہار ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1940.14 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1946.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔