صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نامور گلوکارہ نیرہ نور کی وفات پر اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نامور گلوکارہ نیرہ نور کی وفات پر اظہار افسوس اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، صدر مملکت نیرہ نور نے فن گائیکی میں خاص مقام حاصل کیا، ان کے لازوال نغمے اور غزلیں ہمیں ہمیشہ ان کی یاد دلاتے رہیں گے، کی لواحقین سے تعزیت اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا