برازیل میں حکومت کی کفایت شاری پالیسی کیخلاف احتجاج جاری
برازیل میں حکومت کی کفایت شاری پالیسی کیخلاف احتجاج جاری ہے، ،ریو ڈی جینیرو میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے اور حکومت کیخلاف بھرپور احتجاج کیا ،، جبکہ انہوں نے فوری طور پر پالیسی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ، لوگوں کے مطابق پالیسی سے ان کے بنیادی حقوق سلب ہو گئے