پیرو میں سرکاری بس کو حادثے میں 12 پولیس افسران ہلاک جبکہ درجنوں زخمی
پیرو میں سرکاری بس کو حادثے میں بارہ پولیس افسران ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ، حکام کے مطابق بس پھسل کر کھائی میں گری جس کی وجہ سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئی ،، پولیس افسران خصوصی اجلاس کی سیکیورٹی کیلئے جا رہے تھے