کولمبیا کے صدر نے وینزیلا کے بارڈر کا دورہ کیا
کولمبیا کے صدر نے وینزیلا کے بارڈر کا دورہ کیا ،، وینزیلا کی جانب سے سمگلرز اور جرائم پیشہ افراد کی روک تھام کیلئے بارڈر بند کیا گیا تھا ،، تاہم اسے دوبارہ کھولا گیا ،، بارڈر کی بندش کے باعث کرسمس منانے کیلئے جانے والے کولمبین میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی