جسٹس گلزار احمد آج چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس گلزار احمد آج ایوان صدر اسلام آباد میں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائینگے۔ صدر عارف علوی ان سے حلف لیں گے۔آصف سعید کھوسہ گزشتہ ر وز چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہو گئے تھے۔