ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد کی ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک کوتین سال میں معاشی بحران سے نکال لے گی:وزیرریلوے کی میڈیا سےگفتگو ریلوے کے وزیر کی ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت،ریلویز بورڈ کے چیئرمین حبیب الرحمان گیلانی ، چیف ایگزیکٹو افیسر ریلوے اعجازاحمد بریرو اور ریلوے کے دیگر اعلی حکام کی شرکت مین لائن ون منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،اس منصوبے کےافتتاح کیلئے چین کی انتہائی اہم شخصیت کو مدعو کیاجائے گا:شیخ رشید احمد