فیصل آباد میں 11جنوری سے انسداد پو لیو مہم کا آغاز ہوگا
پاکستان کے تیسرے بے شہر میں 11جنوری سے انسداد پو لیو مہم کا آغاز ہو گا ضلع کے 13 لاکھ 30ہزار بچوں کو پو لیو ویکسین کے قطرے پلا ئے جا ئیں گے تفصیل کے مطا بق محکمہ صحت فیصل آباد 11جنوری سے انسداد پو لیو مہم کا آغاز کر ئے گا یہ 2021کی پہلی انداد پو لیو مہم ہو گی ضلع بھر میں35سو پو لیو ورکر ٹیمیں 13لاکھ30ہزار بچوں کو پو لیو ویکسین کے قطرے پلا ئیں گی محکمہ صحت ذرائع کے مطا بق پو لیو ورکر ٹیموں کی ریفریشنگ ٹریننگ جاری ہے ۔