پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ انڈیکس میں بیس پوائنٹس کا اضافہ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی انڈیکس میں بیس پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ بیس پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار 760 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ 26 پوائنٹس کی کمی سے43ہزار 740 پر بند ہوئی تھی