انتہاپسندی کے مکمل خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ معاشرے میں برداشت کو فروغ دیا جائے: گورنر پنجاب چوہدری سرور

یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے زیر اہتمام ''انتہاپسندی کا خاتمہ اور یونیورسٹیز کے کردار ''کے عنوان پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا انتہاپسندی کے مکمل خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ معاشرے میں برداشت کو فروغ دیا جائے۔ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے۔