Waqt News
Saturday | February 16, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات سے الگ نہیں ہوسکتی:غنی
  • وزیراعظم کاڈاکٹرصمد کیخلاف قومی احتساب بیورو کی کارروائی کانوٹس
  • قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف کا سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کاخیرمقدم
  • پاکستان افغانوں کی قیادت میں حقیقی اور جامع امن اور مفاہمتی عمل کا خواہاں
  • فوادچوہدری نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی الزامات کو بے بنیاد قراردے دیا
  • چین میں زیر تعلیم طلباء اقتصادی راہداری پیشرفت میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، خسرو بختیار
  • سیکرٹری خارجہ نے پلوامہ حملے کے حوالے سے بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا
  • تھریسامے کی حکومت کو پارلیمنٹ میں ایک اور شکست
  • امریکہ: شکاگو کے کارخانے میں فائرنگ، چھ ہلاک پانچ زخمی
  • چلی کے گھنے جنگل میں آتشزدگی، 2 افراد ہلاک
  • کثیر الجہتی پاک امریکہ تعلقات ناگزیر ہیں۔شاہ محمود قریشی
  • بھارتی فوجیوں پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں: شاہد خاقان عباسی
  • کل سعودی ولی عہدکے پاکستان کے دورے پراُن کاپرتپاک خیرمقدم کیاجائے گا
  • گلگت بلتستان میں بارش جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان
  • امریکا میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک، کئی زخمی
  • تجارتی جنگ، امریکی وفد کی چینی صدر سے ملاقات، تنازع کے حل پر زور
  • Pakistan has sincerely responded to United States request for facilitating peace,reconciliation process in Afghanistan
  • Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Talk at the Munich Security Conference
  • روس نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کی پیش کش کردی
  • سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف رہائی کے بعداسلام آباد سےلاہور پہنچ گئے ہیں۔
  • سندھ حکومت کا زکوٰة کی تقسیم کیلئے بائیو میٹرک نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
  • باصلاحیت پاکستانی طالبہ ناسا کی خلائی انٹرن شپ کے لیے منتخب
  • پی ایس ایل 4: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
  • علی رضا عابدی قتل کیس، گرفتار ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آگئے
  • کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی رپورٹ
  • پی ایس ایل،پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 156رنز کا ہدف
  • بھارت نے پاکستان سے’پسندیدہ قوم‘ کا درجہ واپس لے لیا
  • سعودی ولی عہد کے پروگرام میں تبدیلی،17 فروری کو پاکستان آئیں گے
  • بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج، پاکستان میں تعینات ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا
  • کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

قومی اسمبلی: پمز کو ذوالفقار علی بھٹویونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا بل اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے باوجود منظورکرلیا گیا،نون لیگی ارکان قائد اعظم کی تصویراٹھاکرمحسن پاکستان کے نعرےلگاتے رہے۔

Feb 21, 2013 | 18:08 6:08 PM, February 21, 2013
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
قومی اسمبلی: پمز کو ذوالفقار علی بھٹویونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا بل اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے باوجود منظورکرلیا گیا،نون لیگی ارکان قائد اعظم کی تصویراٹھاکرمحسن پاکستان کے نعرےلگاتے رہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت ہوا، پیپلزپارٹی کے وفاقی وزیر نذر محمد گوندل کی جانب سے پمز اسپتال کوذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا بل پیش کرتے ہی ایوان میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی، بل کےخلاف ایم کیو ایم نے بھی اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دیا، مسلم لیگ نون کے ارکان نے قائد اعظم کی تصویر اٹھا کراسپیکر کی نشست کے سامنے احتجاج کیا،اور محسن پاکستان قائداعظم کے نعرے لگاتے رہے جبکہ اسی ہلڑبازی میں پمزاسپتال کے نام کی تبدیلی کا بل منظور کرلیا گیا، جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا، اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا کہ آج پیپلزپارٹی نے ایوان کا تقدس پامال کیا ہے،بغیر ووٹنگ کے زبردستی بل پاس کرانا جمہوریت پردھبہ ہے،تعلیم صوبائی معاملہ ہے یونیورسٹی کا نام متنازعہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پمز میں پہلے قائد اعظم کے نام سے ڈگری دی جاتی تھی اب ذوالفقارعلی بھٹوکےنام سےڈگری دی جائےگی۔ انہوں نے یونیورسٹی کا نام تبدیل کرکے دوبارہ اسمبلی میں پاس کرانے کا مطالبہ بھی کیا۔
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


Waqt News


مشہور ٖخبریں
  • سٹیج کے نامور اداکار شوکی خان کو مداحوں سے بچھڑے دس سال ...

    Feb 21, 2013 | 20:14
  • Salam Pakistan 20 February 2013 (Part 1)

    Feb 21, 2013
  • سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کی سماعت ایڈیشنل ...

    Feb 21, 2013 | 11:26
  • پاک فوج کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں ...

    Feb 21, 2013 | 15:12
متعلقہ خبریں
  • حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث منی بجٹ منظور نہ کرایا ...

    Jan 25, 2019 | 23:41
  • پاکستان کو 73 کا متفقہ آئین شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ...

    Jan 28, 2019 | 21:48
  • سانحہ ساہیوال پر آج ارکان اسمبلی کو پنجاب اسمبلی میں ...

    Jan 24, 2019 | 00:08
  • قومی اسمبلی کے ہال میں سخت گرمائش، بعض ارکان نے کوٹ ...

    Jan 22, 2019 | 19:07
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group