درخت کے تنے پر یوگا کرتی خاتون دریا میں جا گری
امریکی ریاست کولوراڈوسے تعلق رکھنے والی کرسٹینا ٹولبرٹسن نامی خاتون دریا کے اوپر سے گزرتے درخت کے تنے پر لٹک کر یوگا پرفارم کرنے کی کوشش کر رہی تھی کہ اسی کوشش میں توازن برقرار نہ رکھ سکی اور منہ کے بل دریا میں گر پڑی۔