100 سے زائد شادیاں کرانے والا درخت
ہیمبرگ سے 100 کلومیٹر دور جنگل میں 500 سال قدیم شاہ بلوط کا ایک درخت ہے۔ اس کے تنے پر تین میٹر بلندی پر ایک چھوٹا سا سوراخ ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ خط بھیجتے ہیں جن کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے‘ شریک حیات کی تلاش پر درخت اب تک 100سے زائد شادیاں کروا چکا ہے۔