وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،،، کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق،،،افغان مہاجرین کی واپسی کے معاملے پر تفصیلی غور، عالمی برادری افغان مہاجرین کی واپسی اور بحالی کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ کابینہ اجلاس میں مطالبہ۔