پی ایس ایل کی خوشیاں پوری قوم کو مبارک،یہ لمحے، یہ خوشیاں، یہ رونقیں قوم بالخصوص کراچی کو مبارک ہوں: فردوس عاشق اعوان
اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ حکومت نے خالدجاویدخان کونیااٹارنی جنرل مقررکرنے کافیصلہ کیاہے۔ انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے۔ معاو ن خصوصی نے کہاکہ ہم تمام آئینی اداروں کااحترام کرتے ہیں اور ان کاتقدس برقرار رکھنا ہمارے لئے مقدم ہے۔