این اے 221تھر پارکر: پیپلزپارٹی کے امیرعلی شاہ 50ہزار503ووٹ لے کرآگے
این اے 221تھر پارکر،123پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ۔پیپلزپارٹی کے امیرعلی شاہ 50ہزار503ووٹ لے کرآگے، پی ٹی آئی کے نظام الدین18ہزار3ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،غیرحتمی نتائج