پی ایس ایل6: ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے151 کا ہدف
پاکستان سپر لیگ 2021 کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔شاداب خان نے کہا کہ اس وکٹ پر ہم ملتان سلطانز کو 140 رنز تک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہم وکٹ کے مطابق اپنی بہترین ٹیم میدان میں اتاریں گے اور حالات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف دوسری وکٹ 52رنز پر گر گئی میچ ابھی جاری ہے. ملتان سلطان نے150رنز مکمل کرتے ہوےؑ اسلام آباد یونائیٹڈ کو 151 رنز کا ہدف دے دیا