کل عوام نے اپنے لیڈر سے محبت کی مثال قائم کی۔ مسرت جمشید چیمہ

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ کروڑوں عوام عمران خان کو ملک کی آخری امید سمجھتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ کل عوام نے اپنے لیڈر سے محبت کی مثال قائم کی، بغیر کسی کال کے ہزاروں کارکنان اور فیملیز زمان پارک اور لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، 10 منٹ کا فاصلہ کئی گھنٹوں میں طے ہوا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پاکستان کے کروڑوں عوام عمران خان کو ملک کی آخری امید سمجھتے ہیں، اگر اس امید کو چھیننے کی کوشش ہوئی تو کچھ نہیں بچے گا۔
کل عوام نے اپنے لیڈر سے محبت کی مثال قائم کی. بغیر کسی کال کےہزاروں کارکنان اور فیملیز زمان پارک اور لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے. دس منٹ کا فاصلہ کئی گھنٹوں میں طے ہوا. پاکستان کے کروڑوں عوام عمران خان کو ملک کی آخری امید سمجھتے ہیں. اگر اس امید کو چھیننے کی کوشش ہوئ تو کچھ نی بچےگا
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) February 21, 2023