روس یوکرین تنازعہ کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا تھا، صدر پیوٹن
امریکی صدر کے دورہ یوکرین کے بعد روسی صدر پیوٹن نے پارلیمنٹ سے خطاب کیا ۔ ہم مشکل وقت میں ہیں، روسی صدر ولادی میر پیوٹن ہم خصوصی ملٹری آپریشن کامرحلہ وار فیصلہ کریں گے روس یوکرین تنازعہ کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا تھا، مغرب نے مختلف منظر نامہ تیار کر رکھا تھا،