صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےکل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےکل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات صدر مملکت کا غیر قانونی طور پر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور گھناؤنے جرائم کو اجاگر کرنے پر زور کشمیری عوام کے بنیادی حقوق اور آزادیوں پر بے مثال فوجی محاصرہ اور پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، حریت قیادت کشمیری قیادت کو جیل میں ڈالنا ، ماورائے عدالت قتل، گرفتاریاں اور کشمیری نوجوانوں پر تشدد ایک معمول بن چکا ہے، حریت قیادت بھارت کشمیریوں کی شناخت اور ثقافت کو نقصان پہنچا رہا ہے ، حریت قیادت بھارت کشمیری عوام کو دبانے کے اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا، حریت قیادت بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں اب تک 6 لاکھ کشمیری شہید ہو چکے ، حریت قیادت مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہزاروں گھر جلا کر تباہ کر دیے گئے ، حریت قیادت مقبوضہ جموں و کشمیر کو 9 لاکھ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں یرغمال بنا رکھا ہے ، حریت قیادت