کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیزی پر اختتام

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیزی پر اختتام 100 انڈیکس میں 1094 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس 61 ہزار 559 پوائنٹس پر بند ہوا گزشتہ روز انڈیکس 60 ہزار 464 پوائنٹس پر بند ہوا مارکیٹ میں 36 کروڑ 27 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا مجموعی طور پر 345 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا 240 کے حصص میں تیزی، 84 میں مندی ہوئی