Waqt News
Monday | February 18, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا
  • انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 43 پیسے گر گیا
  • کراچی میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہورہی ہے
  • پاکستان میں عمران خان جیسی لیڈر شپ کا انتظار کر رہے تھے: سعودی ولی عہد
  • سعودی ولی عہد کوآج پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزازنشانِ پاکستان دیا جائے گا
  • بھارت کیلئے مشکلات، عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت کا آج سے آغاز
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی نئی کارروائی
  • سعودی عرب کے سرمایہ کاروں اور تاجروں کو ان کے کاروباری منصوبوں میں ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں گی،عبد الرزاق داود
  • پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری سے ملک کی ترقی ،خوشحالی کا دور شروع ہوگا
  • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری جاری
  • سعودی شہزادے نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے: وزیراعظم
  • آشیانہ اسکینڈل ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد
  • یمن میں حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان حدیدہ میں فورسز کی پھر تعیناتی کا معاہدہ طے پا گیا
  • ٹیپو سلطان کے دورِحکومت کے ہتھیار بھارت میں دریافت
  • مداحوں کی نیلے رنگ کے مشہور اینی میٹڈ کردار کا روپ دھار کر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش
  • نادر مگسی 10ویں بار چولستان جیب ریلی کے چیمپئن بن گئے
  • آسٹریلیا: سرفنگ کے دوران شارک کا حملہ، سرفر شدید زخمی
  • جوہری معاہدے کو بچانے کی خاطر یورپ باتوں کے بجائے عملی اقدامات کرے: ایران
  • کلبھوشن کیس، سماعت آج سے عالمی عدالت میں ہوگی
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش
  • نواز شریف کو دل کی پیچیدہ بیماری ’’کورونری آرٹری‘‘ لاحق
  • امریکہ اوراقوام متحدہ کی جانب سے طالبان وفدکومذاکرات کیلئے پاکستان جانے سے روک دیا ہے
  • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور تعاون کے معاہدے طے پاگئے ہیں
  • بھارتی تاجر مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار
  • سعودی سرمایہ کاری دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، وزیراعظم عمران خان
  • سعودی پاک سپریم کوآرڈینیشن کونسل کا پہلا اجلاس
  • بھارت میں پی ایس ایل میچز کی کوریج روک دی گئی
  • وزیراعظم عمران خان ،سعودی ولی عہد کی سپریم رابطہ کونسل کے اجلاس کی مشترکہ صدارت
  • پی ایس ایل،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے ہرا دیا
  • بھارتی الزامات خطے کے امن کے مفاد میں نہیں ہیں: تہمینہ جنجوعہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت13سال کی کم ترین سطح فی بیرل قیمت27ڈالرپرپہنچ گئی

Jan 21, 2016 | 12:52 12:52 PM, January 21, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت13سال کی کم ترین سطح فی بیرل قیمت27ڈالرپرپہنچ گئی

امریکی اخبار کے مطابق نیویارک کی مرکنٹائل ایکسچینج میں یوایس خام تیل کے فی بیرل قیمت میں دو ڈالر سولہ سینٹ کی کمی ہوئی۔ جبکہ فروری کیلئے فی بیرل سودے چھبیس ڈالر تیس سینٹ پر بند ہوئے۔ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر باسٹھ سینٹ کی کمی دیکھی گئی۔ جبکہ مستقبل کے فی بیرل سودے ستائیس ڈالر چودہ سینٹ پر بند ہوئے۔ تاجروں کے مطابق چین کی معیشت میں عدم استحکام تیل کی قیمتوں میں کمی کی بڑی وجہ ہے۔ خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں کمی آئی ہے، لندن سٹاک ایکسچینج تین اعشاریہ چھیالیس فیصد کمی پر بند ہوئی،دوسری جانب امریکہ کی وال سٹریٹ میں 3 فیصد کمی ہوئی، جبکہ دنیا کی زیادہ تر سٹاک ایکسچینج میں کم از کم بیس فیصد کمی واقع ہوئی ہے امریکی اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی مندی کا شکار ہو گئی۔ ڈوجونز میں ساڑھے پانچ سو پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ جبکہ ایس این پی میں ڈھائی فیصٓد کی کمی ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق تین ہزار ایک سو اٹھاسی اسٹاکس میں چھیانوے فیصد کی کمی ہوئی۔

ضرور پڑھیں: مداحوں کی نیلے رنگ کے مشہور اینی میٹڈ کردار کا روپ دھار کر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • وزیراعلیٰ خیبرپی کے کی باچا خان یونیورسٹی آمد پر طلبا ...

    Jan 21, 2016 | 15:46
  • عمران فاروق قتل کیس میں نیا موڑ.ملزم خالد شمیم وعدہ ...

    Jan 21, 2016 | 15:32
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی نے پنجے گاڑھ ...

    Jan 21, 2016 | 12:10
  • پشاور: دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی ...

    Jan 21, 2016 | 12:02
متعلقہ خبریں
  • امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

    Jan 23, 2019 | 13:56
  • امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

    Jan 26, 2019 | 13:08
  • امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

    Feb 02, 2019 | 12:45
  • آئی ایم ایف پروگرام ملنے سے عالمی سطح پر معاہدوں میں ...

    Feb 08, 2019 | 22:59
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group