ایکشن اور تھرل سے بھر پور سائنس فکشن فلم میز رنر، دا ڈیتھ کیور کا ٹریلر جاری

دلچسپ،سنسنی خیز اور دل دہلادینےوالےمناظرسےبھرپور فلم کی کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھوم رہی ہے،، جو دنیا میں رہنے والوں کو مہلک وائرس سے بچانا چاہتے ہیںمنفرد موضوع پر مبنی فلم کے ڈائریکٹر ویس بال ہیں جبکہ اسے ایلن گولڈ سمتھ نے پروڈیوس کیا ہےفلم کی کاسٹ میں خوبرو ہیرو ڈیلان اوبرین، کایا سکاڈیلیریو، تھامس بروڈی اور دیگر شامل ہیں۔دنیا میں رہنے والوں کو جانفشانی سے کام کرنے والا نوجوان کس طرح بچائے گا یہ سب تو چھبیس جنوری کو ہی پتہ چلے گا۔۔