7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 2 فروری کو ہو گی
سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 2 فروری کو ہو گی۔پہلا انعام50 ایک کروڑ 0 5لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام0 5لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام 93000کے1696 انعامات ہو نگے۔اس سلسلے کی 77قرعہ اندازی ہو گئی۔