سوڈان میں حکومت مخالف پرتشددمظاہرے جاری ہیں
سوڈان میں حکومت مخالف پرتشددمظاہرے جاری ہیں۔ گزشتہ ماہ کے وسط میں بدترین اقتصادی بحران کے باعث ہونے والے مظاہروں نے سوڈان کوہلاکررکھ دیاہے۔سوڈان کے صدرعمرالبشیرنے بدنظمی اورپرتشددمظاہروں کاالزام غیرملکی ایجنٹوں اور Darfer کے مغربی علاقے کے باغیوں پرعائد کیاہے