عمران خان نے طارق محمود الحسن کو معاون خصوصی مقرر کردیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے سید طارق محمود الحسن کو معاون خصوصی مقرر کردیا ہے ۔ سید طارق محمود الحسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی ۔
وزیر اعظم عمران خان نے سید طارق محمود الحسن کو معاون خصوصی مقرر کردیا ہے ۔ سید طارق محمود الحسن وزیر اعظم کے اووسیزپاکستانیز اور انسانی وسائل کے معاون خصوصی ہونگے ۔کابینہ ڈویژن نے طارق محمود الحسن کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ سید طارق محمود الحسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی