لاہوردھماکے کے بعد انسانیت سے عاری افراد لوٹ مار میں مصروف رہے

0لاہور : انارکلی میں دھماکے کے بعد چند شہریوں نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کے مال و متاع لوٹنا شروع کردیا۔ہر طرف چیخ و پکار کے باوجود چند افراد نے موقع کو غنیمت جان کر پیسے اور پرائز بانڈ اٹھانا شروع کردئیے۔لاہور کے علاقے انار کلی بازار میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے بعد انسانیت سے عاری افراد نے زخمیوں کو امداد فراہم کرنے کے بجائےلوٹ مارشروع کردی ۔وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکہ پرائزبانڈکےکاؤنٹرکےساتھ ہوا جس کے بعد آتشزدگی کے باعث بھگدڑمچ گئی ہرطرف چیخ وپکارکےباوجودچندافرادنےپیسےاورپرائزبانڈاٹھاناشروع کردئیے