وزیراعلٰی پنجاب کیلئے نام الیکشن کمیشن کو موصول

نقوی،احمدنوازسکھیرا،نویدچیمہ یا احدچیمہ؟،،، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ،،، بال الیکشن کمیشن کے کورٹ میں ،،،نگران وزیراعلیٰ کیلئے نام الیکشن کمیشن کو موصول،،ناموں پر ورکنگ کا آغاز،،، موصول شدہ چاروں ناموں کے پروفائل تیار کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا،،،الیکشن کمیشن کی جانب سے کل وزیراعلی پنجاب کے نام کا اعلان متوقع،،