مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے حریت رہنما یسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا مشعال ملک
یسین ملک کو سرینگر میں اقوام متحدہ کے دفتر کی جانب مارچ کرنے
کے دوران گرفتار کیا گیا, اقوام متحدہ اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر جاری بربریت کا نوٹس لے, بھارت مقبوضہ کشمیر میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے, مشعال ملک
بھارت اپنی ناکامی چھپانے کے لیے آئے روز ایل او سی پر معصوم شہریوں کو نشانہ بناتا ہے
بھارتی ایجنسی را مقبوضہ کشمیر تحریک کو دہشت گردی کا رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہےمشعال ملک, کشمیر ہر روز اپنی جان کا نظر انہ دے کر بھارت کی سازش ناکام بناتے ہیں
اقوام متحدہ اور عالمی برداری بھارتی بربریت پر خاموش تماشائی بنی ہےمشعال ملک
یسن ملک پر گرفتاری کے دوران تشدد بھی کیا گیا, گرفتار کرتے ہوئے بھارتی فورسز کی جانب سے یسین ملک کا گلہ دبایا گیا اور تشدد کیا گیا , بھارتی فورسز کشمیریوں کی آواز دبانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے,فورسز کی جانب سے مارچ میں موجود لوگوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارچ بھی کیا گیا مشعال ملک