وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی امدادی کارروائیوں کیلیےہیلی کاپٹرسروس کی منظوری
گلگت :دریائے گلگت میں طغیانی کاخدشہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی امدادی کارروائیوں کیلیےہیلی کاپٹرسروس کی منظوری وزیراعلیٰ ہاؤس اوراسمبلی میں کھڑی گاڑیاں محفوظ مقام پرمنتقل ہوناشروع، گلگت بلتستان حکومت کےپاس ہیلی کاپٹرنہیں ہے، :پاک فوج سےہیلی کاپٹرکیلیےدرخواست کی ہے،پاک فوج اورانتظامیہ کی ٹیمیں صورتحال سےنمٹنےکےلیےتیارہیں،گلیشیرسےبننےوالی جھیل پوری طرح نہیں ٹوٹیجھیل بھرنےسےپانی کاریلادریائے گلگت میں داخل ہوا ہے،:دریاکےنشیبی علاقوں کےرہائشی افرادکواحتیاط کی ضرورت ہے:غذرکےعلاقےبدصوات سے100خاندان محفوظ مقامات پرمنتقل