چارسدہ:تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 17 مشتبہ افراد گرفتار
ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں آج صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دو اشتہاری مجرموں سمیت سترہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ چار سدہ پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، گولہ بارود اور تین کلو گرام سے زائد حشیش برآمد کی گئی