امریکہ کا ترکی طرف سے روسی میزائل نظام ایس۔400کی خریداری پر مایوسی کا اظہار
امریکہ نے ترکی طرف سے روسی میزائل نظام ایس۔400کی خریداری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے ترکی کی طرف سے روسی میزائل دفاعی نظام کی خریداری کی مخالفت اور اس کے نتیجے میں اس پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی تھی