فریاب،فضائی حملے میں28عسکریت پسند ہلاک
افغانستان کے صوبے فریاب میں ایک فضائی حملے میں 28طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان فوج کے ذرائع کے مطابق افغان فضائیہ کے ایک طیارے نے ضلعBilchiragh میں طالبان کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جہاں وہ سکیورٹی فورسز کیخلاف حملوں کی منصوبہ بندی کیلئے ایک اجلاس کررہے تھے۔